لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1231بعض احکام کے بارے ميں خداوندمتعال کي خاموشي سے متعلق امام علي{ع} کي مراد کيا هے؟ اور امام{ع} نے کيوں فرمايا هے که ان کو حاصل کرنے کے ليے اپنے آپ کو تکليف ميں نه ڈالو؟download-disicon-7
1232بعض اخباروں ميں لفظ "اﷲ" يا قرآن کريم کى آيات لکھى ہوئى ہوتى ہيں کيا ان ميں کھانے کى چيزيں لپيٹنا، ان پر بيٹھنا، ان سے بطور دسترخوان استفاده کرنا اور انہيں کوڑے ميں پھينکنا جائز ہے ؟ اور يہ چيز بھى مدنظر ...download-disicon-7
1233بعض اشخاص امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے فريضہ کى انجام دہى کے لئے معاشرتي صورت ميں عام راستوں ميں اذان ديتے ہيں اور خدا کا شکر ہے کہ اس اقدام سے علاقے ميں کھلم کھلا فسق و فساد روکنے ميں بڑا اثر ہوا ...download-disicon-7
1234بعض اشخاص خود اپنى طرف سے سادات کے بجلى اور پانى کے بل ادا کر ديتے ہيں، کيا وہ ان بلوں کو خمس ميں سے حساب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
1235بعض اشخاص نے کميونسٹوں کے گمراہ کن پروپيگنڈہ کے زير اثر کئى سال تک اپنى نماز اور ديگر واجبات ترک کر دئيے تھے، ليکن امام خمينى کى طرف سے سابق سوويت يونين کے حکمرانوں کے نام تاريخى پيغام کے آنے کے بعد انہوںdownload-disicon-7
1236بعض افراد سر ميں چوٹ لگنے کى وجہ سے لاعلاج ہوجاتے ہيں اور اپنى يادداشت کھو بيٹھتے ہيں اور بے ہوشى ان پر طارى ہوجاتى ہے، سانس لينے کى قدرت بھى نہيں رکھتے اور مادى اور شعاعى اشاروں کا جواب دينے پر بھى قادر ...download-disicon-7
1237بعض افراد ٹيليفون کے لئے استعمال ہونےوالے سکے زيادہ قيمت پر فروخت کرتے ہيں، مثلاً پچاس روپے کا نوٹ لے کر 35 روپے کے سکے ديتے ہيں۔ مذکورہ طريقے سے پيسہ خريد و فروخت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1238بعض افراد کى باطنى صورت کو خواب میں کیوں حیوان کى شکل میں دیکھایا گیا هے­ جبکه وه اس خواب کے بعد توبه کرکے بلند مقامات پر فائز هوئے هیں؟download-disicon-7
1239بعض انسانوں کے مسخ ہونے کے بارے ميں جو قرآن مجيد ميں اشاره کيا گيا ہے، اس کي کيفيت کيا ہے؟ اور کيا موجوده حيوانات وہي مسخ شده انسان ہيں؟download-disicon-7
1240بعض انسانوں کے مسخ ہونے کے بارے ميں جو قرآن مجيد ميں اشاره کيا گيا ہے، اس کي کيفيت کيا ہے؟ اور کيا موجوده حيوانات وہي مسخ شده انسان ہيں؟download-disicon-7
1241بعض اوقات اساتذہ يا غير ملکى يونيورسٹى کى طرف سے اجتماعى دعوت کا اہتمام کيا جاتا ہے اور يہ بات پہلے سے معلوم ہے کہ ايسى محافل ميں شراب ہوتى ہے۔ مذکورہ جشن ميں شرکت کا ارادہ رکھنے والے يونيورسٹى کے طلباء ...download-disicon-7
1242بعض اوقات لوگ ميرے پاس شيونگ مشين کى مرمت کرانے آتے ہيں اور کيونکہ داڑھى کاٹنا شرعاً حرام ہے کيا ميرے لئے مرمت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1243بعض اوقات ميري نماز کي چادر، سجدہ گاہ پر پڑتي ہے، کيا ميري نماز قبول ہے؟download-disicon-7
1244بعض اوقات پانى ميں ايسے مواد ملاتے ہيں جس سے پانى کا رنگ دودھ جيسا ہوجاتاہے کيا يہ پانى مضاف ہوجائے گا ؟ اور اس سے وضو اور طہارت کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
1245بعض اوقات گمراہ "بہائي" فرقہ کے پيروکار کھانے کى چيزيں يا دوسرى اشياء ہمارے پاس لاتے ہيں، تو کيا ان کا استعمال کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
1246بعض برادران امر بالمعروف اور نہى عن المنکر اور وعظ و نصيحت کرنے کےلئے ايسے مقامات پر جاتے ہيں جہاں ممکن ہے بے پردہ عورتيں ہوں تو چونکہ وہ امر بالمعروف کرنے کے لئے وہاں گئے ہيں ان کےلئے بے پردہ عورتوں کى ...download-disicon-7
1247بعض بينک اس گھر کى مرمت کے لئے جس گھر کے قانونى کاغذات ہوں جعالہ کے عنوان سے قرض ديتے ہيں ليکن شرط يہ ہوتى ہے کہ قرض دار جب معين مدت ميں قسطوں ميں رقم ادا کرے گا تو ايک خاص مقدار رقم اضافى طور پر بھى اداdownload-disicon-7
1248بعض تاجر دوسرے بعض تاجروں کى طرف سے نيابت ميں بينک کى قابل اعتماد چٹھى LC کے ذريعے مال درآمد کرتے ہيں اور مال کے وصول کرنے کے بعد بينک کو قيمت ادا کر ديتے ہيں ليکن يہ عمل اصلى صاحب مال کى طرف سے انجام ...download-disicon-7
1249بعض خواتين بيوٹى پارلر ميں کام کر کے کسب معاش کرتى ہيں کيا يہ کام اسلامى معاشرہ ميں بے حيائى کى ترويج نہيں ہے اور کيا اسلامى معاشرے کى عفت و حياء کو اس سے خطرہ نہيں ہے؟download-disicon-7
1250بعض دانشمند حضرات، تثليث کے عقيدہ (باپ، بيٹا اور روح القدس) کو شرک فلسفي جانتے ہيں اور شرک عملي نہيں جانتے۔ کيا يہ قول قرآن کے سورۃ المائدہ کي ۷۲ ويں اور ۷۳ ويں آيات کي واضح مخالفت نہيں کرتا ؟ "لَقَدْ ...download-disicon-7
1251بعض دانشمند حضرات، تثليث کے عقيدہ (باپ، بيٹا اور روح القدس) کو شرک فلسفي جانتے ہيں اور شرک عملي نہيں جانتے۔ کيا يہ قول قرآن کے سورۃ المائدہ کي ۷۲ ويں اور ۷۳ ويں آيات کي واضح مخالفت نہيں کرتا ؟ "لَقَدْ ...download-disicon-7
1252بعض دوست موٹر مکينک کا کام کرتے ہيں اور ان کے پاس گاڑيوں کے تاجر آتے ہيں اور ان سے صحيح طريقے سے مرمت نہيں کرواتے اس گمان کے ساتھ کہ گاڑى کا ظاہرى طور پر اچھا ہونا گاڑى کو خريدار کے سامنے پيش کرنے کے لئے ...download-disicon-7
1253بعض دينى انجمنوں ميں ايسے مصائب پڑھے جاتے ہيں جو کسى معتبر "مقتل" ميں نہيں پائے جاتے۔ اور نہ ہى کسى عالم اور مرجع سے سنے گئے ہيںdownload-disicon-7
1254بعض دکان دار اپنى چيزيں فروخت کرنے کے لئے خريدنے والى کمپنى يا اداروں کے نمايندوں کو اشياء کى اصل قيمت پر اضافہ کيئے بغير فقط روابط بڑھانے کے لئے کچھ مال ديتے ہيں دکان دار اور خريدنے والے نمايندہ کے لئے ...download-disicon-7
1255بعض سٹلائٹ اور انٹرنيٹ ذرائع‏ ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ) کے بارے ميں توہين آميز اور ناپسنديدہ کلمات اور پيغمبر اسلام (ص) کي ازواج کے بارے ميں عفت اور کرامت کے منافي الزامات عائد ...download-disicon-7
1256بعض شوہر اور بيوى، زوجہ کے بيضہ (Ovum) نہ ہونے کى وجہ سے جو کہ پيوند کارى کے لئے ضرورى ہوتے ہيں ايک دوسرے سے جدائى کے مرحلے پر پہنچ جاتے ہيں اور نفسياتى اور ازدواجى مشکلات کا شکار ہوجاتے ہيں کيونکہ مرض ...download-disicon-7
1257بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ...download-disicon-7
1258بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
1259بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...download-disicon-7
1260بعض علاقوں، خصوصاً ديہاتوں ميں لوگ مساجد ميں شادى کا جشن منعقد کرتے ہيں يعنى وہ رقص اور گانا تو گھروں ميں کرتے ہيں ليکن صبح يا شام کا کھانا مسجد ميں کھلاتے ہيں ۔ شريعت کے لحاظ يہ جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7